یونائٹڈ نیشنز فاؤنڈيشن کی جانب سے نیو یارک میں ایک کانفرنس منعقد كی گئ جس میں 17 يو این گلوبل گولزیانی کہ ۱۷یو این بین الاقوامی احداف كو کامیاب بنا نے پر دباؤ ڈالا گیا. اس کانفرنس میں بہت سی مشہور شخصیا ت نے بھی شرکت كی

یہ احداف درج زیل ہین۔

پہلا حدف غربت کا خاتمہ، دوسرا حدف بھوک – افلاص کا خاتمہ، تیسرا حدف اچی صحت، چوتھا حدف تعلیم، ۵ حدف جنسی برابری – صنفی مساوات، ۶ حدف صاف پانی، ۷ حدف سستی اور صاف توانائ، ۸ حدف معاشی ترقی، ۹ حدف صنعت، جدت اور بنیادی دھانچہ،۱۰ حدف مساوات، ۱۱ حدف پائیدارشہر اور معاشرہ، ۱۲ حدف ذمہ دار کھپت اور پیداوار، ۱۳ حدف آب و ہوا، ۱۴ حدف آبی حیات، ۱۵ حدف زمینی زندگی، ۱۶ حدف امن اور انصاف کے مضبوط ادارے، ۱۷ حدف مقاصد کے لئے شراکت۔

SDGs

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *